ipt async src="//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js">

Counselling

Technology

Entertainment

Health

photographic

/ / / / ان دونوں میں اگر ریس ہو تو کون جیتے گا؟JET BOAT اورSAIL BOAT.


ایک ہوتی ہے جیٹ بوٹ JET BOAT،
اور
ایک ہوتی ہے سیل بوٹ SAIL BOAT
ان دونوں میں اگر ریس ہو تو کون جیتے گا؟



یقینا سیل بوٹ ناں؟
نہیں؟
تو؟
جیٹ بوٹ
ٹھیک،بالکل ٹھیک!
تو پھر یہ بھی جان لین کہ جن لوگوں کے سا منے زندگی کا کوئی واضح اور متعین ہدف ہوتا ہے ان کے اندر جیٹ انجنJet engine فٹ ہو جاتا ہے
جتنا بڑا مقصد اتنا بڑا انجن
اور جو زندگی کے بڑے مقاصد سے محروم رہتے ہیں وہ بیچارے اس SAIL BOAT کی طرح ہوتے ہیں


جو
وقت ،حالات، مواقع ،دنیا، لوگ
ان سب کے رحم و کرم پر ہوتے ہیں
ان کی کوئی اندرونی ڈرائیونگ فورس نہیں ہوتی بلکہ وہ ان بیرونی ہواوں کے دوش پر ہوتے ہین وہ انہیں جہاں چاہیں لے جائین
فیصلہ آپ کا اپنا ہے JET یا SAIL BOAT ؟

«
Next

Newer Post

»
Previous

Older Post

About ad

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

No comments :

Leave a Reply

photographic