ipt async src="//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js">

Counselling

Technology

Entertainment

Health

photographic

/ / / / ایک تنہا،غریب آدمی




poor man


ایک تنہا،غریب آدمی!

ایک تنہا،غریب آدمی!
22 برس تک
ایک اونچی پہاڑی کو
اپنے روز مرہ کے کاموں کے ساتھ ساتھ
محض ہتھوڑے چھینی کی مدد سے کھودتا رہا
اور بلاآخر اس نے اپنے گاؤں سے شہر جانے کے لیے
25 فٹ چوڑا 30 فٹ اونچااور 360 فٹ لمبا شارٹ کٹ بنا دیا
وہ دنیا سے رخصت ہو چکا مگر
اپنے لوگوں کے لئے ہمیشہ کی آسانی پیدا کر گیا



اپنوں کی محبت اورخیر خواہی ہم سے بھی کوئی خیر کا کام کروا سکتی ہے،

اسی مصروفیت بھری زندگی کے دوران یہ ممکن ہے
بس ارادہ،
نہیں بلکہ مضبوط ارادہ،
ایک کام کا تعین،
اور
اسےمعمول کی زندگی کا حصہ بنا لینا اتنا کافی ہے۔
کیوں کہ یہ محض!

شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر ہے ناں؟
ہے ناں؟

زبیر منصوری

«
Next

Newer Post

»
Previous

Older Post

About ad

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

No comments :

Leave a Reply

photographic